مفصل ارتفاقی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) جسم کی ہڈیوں کا دشواری سے حرکت کرنے والا عضو کا جوڑ، مفصل عسر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) جسم کی ہڈیوں کا دشواری سے حرکت کرنے والا عضو کا جوڑ، مفصل عسر۔